Al Qamar Online Urdu News Network
SMS Guru
Al Qamar Online Urdu News Network
  
Al Qamar Online Blogs
| | |
RSS Feed
Important News International News News From Pakistan News from India   Special Reports and Features Columns   Science and Technology News Business News Editorial SportS News News from India, Pakistan, Bangla Desh, SriLanga, Maldives, Bhutan Showbiz News Interviews Politics News
Al Qamar Online; The largest Online Urdu News Network containing dozens of Urdu Channels From London, Denmark, US & Pakistan

انسداد دہشت گردی بیرکس پر بھی خودکش حملہ؟

اسلام آباد میں پولیس لائنز میں انسداد دہشت گردی بیرکس پر بھی خودکش حملہ ہوچکا ہے جس میں زیادہ تر اہلکاروں کی ریڈ زون میں تعیناتی کی وجہ سے زیادہ جانی و مالی نقصان نہیں ہوا اور ڈی سی اسلام آباد نے چھ پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

تبصرہ جات

حقیقی حُسن

ظاہری حُسن پہ نہ جائیے ۔ دھوکا ہو سکتا ہے دولت پہ نہ جائیے ۔ ختم ہو جاتی ہے پہچانئے اُسے جو آپ کو مسکراہٹ دے مسکراہٹ تاریک دل کو بھی روشن بنا دیتی ہے تلاش کیجئے اُسے جو آپ کے دل کو مسکراہٹ دے

تبصرہ جات

قرآن اور ہمارے اطوار

دین کا مطلب ہے مسلک یعنی راستہ ۔ طریقہ ۔ دستور یا آئین ۔ دین اسلام زندگی گذارنے کا ایک مکمل راستہ ۔ طریقہ ۔ دستور یا آئین ہے ۔ قرآن اور حدیث میں ہر کام کے بنیادی اصول موجود ہیں ۔ مسلمان ہونے کی حیثیت میں ہمارا ہر فعل [...]

تبصرہ جات

چاند رات کے تحفے

سب مسلمانوں کو چاند رات مبارک چاند رات میں ہر حکمران اپنی رعایا کو کچھ نہ کچھ تحفہ تو دیتا ہی ہے اسی رسم کونبھاتے ہوئے منڈی بہاؤالدین کے ناظم نجم الحسن نے اپنی ایک ووٹر عصمت پروین کی اپنے دوستوں کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کر کے دیا اور چاند رات منائی، اسی طرح [...]

تبصرہ جات

عید الفطر مبارک

کُلُ عام انتم بخیر سب قارئین اور ان کے اہلِ خانہ کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک آیئے ہم سب مل کر مکمل خلوص اور یکسوئی کے ساتھ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیم کے حضور عاجزی سے اپنی دانستہ اور نادانستہ غلطیوں کی معافی مانگیں اور استدعا کریں کہ مالک و خالق و قادر و کریم رمضان المبارک میں [...]

تبصرہ جات

عید کا دن ھے

دوستو عید کا دن ھے ۔ سوچ رھی ھوں کہ عید پر ھم سب ایک محفل مشاعرہ رکھتے ھیں جس میں اس بات کی قید ھو گی کہ اشعار میں عید کا حوالہ ھو اور عید کا زکر ضرور ھو چاھے کسی بھی طریقے سے ھو یعنی ھنس کر ھو یا افسردگی سے ھو [...]

تبصرہ جات

کمان سے نکلا تیر

ایک جوان نوجوان عورت ایئر پورٹ کے روانگی کے لاؤنج میں داخل ہوئی تو جہاز کی روانگی میں ابھی ایک گھنٹہ باقی تھا ۔ اس نے وقت گذارنے کیلئے بسکٹوں کا ایک پیکٹ اور ایک رسالہ خریدا اور لاؤنج میں میز کے ساتھ والی کرسی پر بیٹھ کر رسالہ پڑھنے لگی ۔ چند منٹ بعد [...]

تبصرہ جات

دوستو آپ سب کو عید مبارک

دوستو عید کی آمد آمد ھے ۔ ھر ملک ھی کیا ھر گھر میں عید منانے کی اپنی روایات ھوتی ھیں ۔ کیوں نہ ھم سب اپنی عید کو اپنے القمر کے ساتھیو کے ساتھ بھی منایئں اور انہیں بتایئں کہ ھم سب جو دور دیس میں بیٹھیں ھیں ، عید کیسے مناتے ھیں [...]

تبصرہ جات

واہ رہئے پاکستانی صدر

پاکستانی صدر زرداری امریکی نائب صدر کی امیدوار سارہ پیلن سے ملاقات کی۔ وہ ان کے حسن کی تاب نا لاسکے یا پھر اپنی عادت سے مجبور تھے اور یہ بھول گیے کہ وہ پاکستانی صدر کی حیثیت سےآہئے ھیں ۔اور

تبصرہ جات

خواہش

میرے پاس آؤ نا ان گھنے درختوں کی چھاؤں تلے میں تم میں بکھرنا چاھتی ھوں تم سے جو میرے ھونے کا رشتہ جڑا ھے اسی روح کی پکار سنانا چاھتی ھوں کئی باتیں تمھاری امانتوں کی طرح رکھی ھیں انہی صداقتوں سے ایک گھر بنانا چاھتی ھوں سچ کہوں تو تمہاری ہتھیلیوں کی روشنی میں چھپ کر واپسی کا سارے رستے [...]

تبصرہ جات